روح نہیں صرف جسم ہزار بکتے ہیں

-

جو میرا عشق، وہ دلبر کہاں سے پاؤں

فقیر میں ہوں، پیسے پے پیار بکتے ہیں

-

ہیں اس کے طالب بہت، ان کے خزانے وافر

ان کے در پے تو سارے بازار بکتے ہیں

-

جو دلواۓ عشق، اک بھی تاجرنا ملا

ان کی دولت پے اب بیوپار بکتے ہیں

-

حاکم وقت نی بھی میری فریاد نہ سنی

پیسے پے دربار کے دربار بکتے ہیں

-

مرشد نے کہا دل کے روگ میں روتا کیوں ہے

لا روح جسم ہیں جو بیشمار بکتے ہیں

-

محبّت کی ہے تو درد میں سکون کو ڈھونڈ

اس راہ میں تجھ سے ہزار بکتے ہیں

-

ہے روح پانی تو دعا میں ایمان بھی رکھ

رب کے ترازو میں صرف سچے یار بکتے ہیں

-

-خواجہ بلال حسین

--

--

Khawaja Bilal Hussain

I am a lost soul searching my true spirit through understanding leadership from everyday heroes